ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا، جیولرز
بین الاقوامی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ملک... Read More
سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گیس کا نیا نرخ نامہ جاری کردیا ہے جو گزشتہ نومبر سے نافذ ہوگا۔ نئی ٹیرف پالیسی کے تحت تمام گھریلو صارفین کو دو خانوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ ایک طرف ”محفوظ“ صارفین ہیں اور دوسری طرف ”غیر محفوظ“ صارفین۔ جن صارفین نے نومبر سے فروری تک اوسطاً 91 مکعب میٹر سے زیادہ گیس صرف کی ہوگی وہ ”غیر محفوظ“ صارفین کہلائیں گے۔ اس کے برعکس اس مدت میں 90 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے والے صارفین ہر ماہ بل پر 400 روپے کا فکسڈ چارج ادا کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق محفوظ صارفین کا ماہانہ بل کم از کم 650 روپے اور زیادہ سے زیادہ بل 1350 روپے ہوگا۔ غیر محفوظ صارفین کا ماہانہ بل کم از کم 1440 روپے اور زیادہ سے زیادہ 8700 روپے ہوگا۔ دونوں کیٹیگریز میں گیس کے استعمال سے قطعِ نظر ہر ماہانہ بل پر 400 روپے کا میٹر رینٹ اور 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔ غیر محفوظ صارف کو کم از کم ایک ہزار روپے اور 150 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے پر زیادہ سے زیادہ دو ہزار روپے کا فکسڈ چارج ادا کرنا ہوگا۔
لاہور کے حلقہ این اے 117 سے آزاد امیدوار میاں عظیم یاسین استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے صدر... Read More
گیس مہنگی ہونے سے گھریلو صارفین کا زیادہ سے زیادہ بل کتنا آئے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گیس کا نیا نرخ نامہ جاری کردیا ہے جو گزشتہ نومبر سے نافذ... Read More
اسٹیبلشمنٹ کا پیپلزپارٹی کیساتھ مک مکا،نجم سیٹھی نے بڑا انکشاف کردیا
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پیپلزپارٹی کیساتھ تھوڑا بہت مک مکاکررہی ہے،کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ... Read More
پیر کو یہاں جناح اسپتال کے ایک آپریٹنگ تھیٹر میں آگ لگنے سے طبی آلات اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا
یہ واقعہ ہسپتال کی پہلی منزل پر پیش آیا اور عملے کے کسی رکن یا مریض کو کوئی چوٹ نہیں آئی کیونکہ... Read More
غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل... Read More
دوسری جانب مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے
مصر کے وزیرخارجہ سمیع شوکری نے اسرائیل کو امداد بھیجنے کے لیے راستے بند کرنا کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ... Read More








