Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > دوسری جانب مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے

دوسری جانب مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے

مصر کے وزیرخارجہ سمیع شوکری نے اسرائیل کو امداد بھیجنے کے لیے راستے بند کرنا کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ مصر کی جانب سے اسرائیل سے بارہا درخواست کی جاچکی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور مصر نے مشترکہ طور پر حماس کے زیر انتظام غزہ کی سرحد پر 2007 میں رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں، جس کے حوالے سے اسرائیل کا مؤقف تھا کہ اسی سرحد سے تمام اشیا اور لوگوں کی آمد و رفت ہوتی ہے۔