Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > آئی ایم ایف کا پاکستان کی موجودہ حکومت کے اقدامات پر اظہاراطمینان

آئی ایم ایف کا پاکستان کی موجودہ حکومت کے اقدامات پر اظہاراطمینان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرق پروگرام کی بحالی کےلیے موجودہ حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قرض پروگرام بحالی کے سلسلے میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔