Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > عمران خان جیسے غیرسیاسی شخص سے بات نہیں کرسکتے،آصف زرداری

عمران خان جیسے غیرسیاسی شخص سے بات نہیں کرسکتے،آصف زرداری

وہاڑی میں میڈیا سے گفتگو میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں حالات کا پتہ تھا کہ معیشت کیسی ہے لیکن ملک کوبچانا تھا، عمران خان ملک کے تمام ادارے فروخت کرنا چاہتا تھا۔ ہم نے معاشی مشکلات کے باوجود اقتدارمیں آکرملک کو بچایا۔