Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > این اے 193 میں ضمنی انتخاب؛ تحریک انصاف نے میدان مار لیا

این اے 193 میں ضمنی انتخاب؛ تحریک انصاف نے میدان مار لیا

راجن پور (Rajanpur ) میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ايک سو ترانوے (NA 193) کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولنگ کا عمل بغیر کسی تعطل کے صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا۔