Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنےکیلیے درخواست دائر

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنےکیلیے درخواست دائر

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنےکے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدےسے استعفیٰ دے دیا ہے، قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت ہونی ہے۔