Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > عوام کو اکسانے کا الزام؛ لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

عوام کو اکسانے کا الزام؛ لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

عوام کو مشتعل کرنے کے الزام میں گرفتار معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو آج اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

عدالت میں پولیس لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرے گی۔