Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > حکومت عوام کی کمر توڑنے کیلیے تیار؛ بجلی 14.24 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

حکومت عوام کی کمر توڑنے کیلیے تیار؛ بجلی 14.24 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کی کمر توڑنے کی پوری تیاری کرلی ہے۔ اس سلسلے میں اگست اور ستمبر 2022 کے مؤخر بقایاجات کی وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

نیپرا بجلی 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت 2 مارچ کو کرے گا۔

اپنی درخواست میں حکومت نے بجلی صارفین سے بقایا جات 8 ماہ میں وصول کرنے کی استدعا کی ہے۔