Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > سانحہ بارکھان: مقتولین کو جسموں میں سوراخ کرکے مارا گیا، مظاہرین کا دعویٰ

سانحہ بارکھان: مقتولین کو جسموں میں سوراخ کرکے مارا گیا، مظاہرین کا دعویٰ

سانحہ بارکھان ( Barkhan Tragedy ) کے خلاف بلوچستان
بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں سے مری قبیلے کے افراد کی دھرنے میں شرکت کیلئے کوئٹہ ریڈ زون آمد جاری ہے۔

کوئٹہ کے ریڈ زون میں 21 فروری بروز منگل سے دھرنے دیئے شرکاء نے مقتولہ کے قتل کی تحقیقات اور پانچ بچوں کی بازیابی کیلئے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ واقعے کے خلاف بلوچستان بھر میں عدالتی امور کا بائیکاٹ آج بھی

( Balochistan) کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ( Quetta ) کے ریڈ زون ( Red Zone ) میں مری قبیلے ( Marri Tribe ) کے افراد کا میتوں کے ہمراہ دھرنا اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) ( JIT ) کو مسترد کرتے ہوئے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔