Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں عدم پیشی پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

ایل این جی ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو ہوئی۔

دوران سماعت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے اور نہ ہی اُن کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔عدالت نے عدم پیشی پر