Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا۔

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس ہوا۔

صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ دے دی

اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے بھجوائے گئے خط اور 9 اپریل کو عام انتخابات کروانے کی ہدایت پر غور کیا گیا، تاہم مشاورتی اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔