ناگن چورنگی پر گرین بس بے قابو ہو کر جنگلا توڑتے ہوئے پل کہ نیچے رہنے والوں پر چڑھ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ /24 Feb 2023