Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے

وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ واشنگٹن سے منظوری کے بعد معاہدہ ہوگا۔

وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کچھ نکات تصفیہ طلب ہیں، اب ان نکات پر فیصلہ واشنگٹن میں ہوگا۔