Welcome To Pak One News Website
Home > Daily News > اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد، ن لیگ کا عدالت جانے کا اعلان

اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد، ن لیگ کا عدالت جانے کا اعلان

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کو مسترد کردیا۔ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ یہ کارروائی آئین کیخلاف ہے، یہ جو بھی نمبر پیش کریں گے وہ جعلی ہوگا، صبح عدالت جانے کا بھی اعلان کردیا۔