Welcome To Pak One News Website
Home > Fashion > سوشل میڈیا پر نئے شادی شدہ جوڑے کی تصاویر وائرل ، گدھے کے علاوہ ہاتھی کے ساتھ بھی عروسی جوڑے میں فوٹوشوٹ ہوا ۔

سوشل میڈیا پر نئے شادی شدہ جوڑے کی تصاویر وائرل ، گدھے کے علاوہ ہاتھی کے ساتھ بھی عروسی جوڑے میں فوٹوشوٹ ہوا ۔

جانوروں سے محبت کی انوکھی مثال قائم کی کراچی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر اور اینیمل لوور اذلان شاہ اور ان کی اہلیہ وریشا جاوید خان جو پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ ہیں۔ ان کی شادی کی انوکھی تقریب ہوئی۔