Welcome To Pak One News Website
Home > International > ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ہمیں مشکل فیصلے کرناپڑے، اسحاق ڈار

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ہمیں مشکل فیصلے کرناپڑے، اسحاق ڈار

اسلام آباد میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور عوامی خدمت ہونی چاہئے، تشدد اور جنگ کے ذریعے مسائل حل نہیں ہوتے، دنیا میں مذاکرات واحد راستہ ہے جس سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دور حاضر میں دہشت گردی سب سے بڑا ناسور ہے، ہماری افواج