Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس، نوٹیفکیشن جاری

کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو ہارڈ ایریا الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ضلع رحیم یارخان اور راجن پور ، روجھان،شاہ ولی،بنگالہ اچھا،سونمنی میں تعینات اہلکاروں کو الاؤنس ملے گا۔ انسپیکٹر 25 ہیڈ کانسٹیبل 20 اور کلاس فور کے ملازم کو 18 ہزار ملیں گے۔46