Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین و سابق صدر آصف علی زرداری کی سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف لاہور بلاول ہاؤس میں ملاقات، ملاقات سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے طے پا گیا۔

لاہور میں بلاول ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے قائم ہوگئی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے قائدین کا ملک کو سیاسی استحکام سے ہمکنار کرنے کے لئے سیاسی تعاون کرنے پراتفاق ہوا ہے۔