Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > اسرائیل حماس جنگ گیارہویں روزمیں داخل، فلسطینی صدرکا جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیل حماس جنگ گیارہویں روزمیں داخل، فلسطینی صدرکا جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیل حماس جنگ گیارھویں روز میں داخل ہوئی گئی ،اور اسرائیلی بمباری کے سبب غزہ کھنڈر کا بن چکا ہے،اور شہدا کی تعداد دوہزار آٹھ سو آٹھ تک پہنچ گئی  ہےجبکہ دس ہزار آٹھ سو پچاس افراد زخمی ہیں ۔فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک پھر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ، جبکہ سرائیلی فوج نے حماس کے انٹیلی جنس سربراہ کوشہید کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سات اکتوبر سے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے جاری جنگ گیارہویں روز میں داخل ہوگئی ہے ، 14 اکتوبر کواسرائیل نےناکہ بندی کرکے غزہ چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی سرحد پر بمباری شروع کردی تھی ،جبکہ حماس کےجوابی حملوں پر تل ابیب میں سائرن بج گئےتھے۔