Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > عمران خان کی دومقدمات میں ضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

عمران خان کی دومقدمات میں ضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

عمران خان آج دومقدمات میں ضمانت کی درخواست کے لیےاسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔عمران خان زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔

اسلام آبادہائیکورٹ عمران خان کےکیسز کی 2:30بجے سماعت کرے گی۔چئیرمیں پی ٹی آئی کیخلاف ایک مقدمہ بغاوت، دوسرااقدام قتل کی دفعات کے تحت درج ہے۔عمران خان اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔