Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > کراچی: کورنگی 51B محمد علی کالونی کے نوجوان شہری کو چند دن پہلے اسٹیریٹ کرائم کی واردات کرنے کے بعد جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا، نوجوان شہری کے چار بچوں نے اپنا وڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے، اُن ظالم بے رحم قاتلوں سے پوچھا ہے کیا قصور تھا موبائل چھینے کے باوجود بھی قاتل کردیا گیا، ایک گھر کی خوشیاں لوٹ لی گئی چند سو کے موبائل کے خاطر، کراچی والوں کے ساتھ یہ ظلم کب تک جاری رہا گا ؟ حکومت کب اس ظلم کو روکنے میں کامیاب ہوگی؟ پولیس کے اعلیٰ افسران اس پر سختی سے عمل کر سکیں گے؟

کراچی: کورنگی 51B محمد علی کالونی کے نوجوان شہری کو چند دن پہلے اسٹیریٹ کرائم کی واردات کرنے کے بعد جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا، نوجوان شہری کے چار بچوں نے اپنا وڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے، اُن ظالم بے رحم قاتلوں سے پوچھا ہے کیا قصور تھا موبائل چھینے کے باوجود بھی قاتل کردیا گیا، ایک گھر کی خوشیاں لوٹ لی گئی چند سو کے موبائل کے خاطر، کراچی والوں کے ساتھ یہ ظلم کب تک جاری رہا گا ؟ حکومت کب اس ظلم کو روکنے میں کامیاب ہوگی؟ پولیس کے اعلیٰ افسران اس پر سختی سے عمل کر سکیں گے؟