Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > چمن میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن،بھاری اسلحہ وبارود برآمد

چمن میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن،بھاری اسلحہ وبارود برآمد

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےعلاقےچمن میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ