Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > عمران خان نشے میں دھت ہوکر فیصلے کرتا ہے، مریم نواز

عمران خان نشے میں دھت ہوکر فیصلے کرتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نشے میں دھت ہوکر فیصلے کرتا ہے۔

لاہور میں نوجوان قیادت سے ملاقات کے بعد خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ پاکستان میں آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کو اس وقت ایک سمت کی ضرورت ہے، ملک کی قسمت نوجوان نسل بدل سکتی