Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > **کراچی کے علاقے صدر میں کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں سنی گئیں

**کراچی کے علاقے صدر میں کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں سنی گئیں

کراچی کے علاقے صدر میں کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں سنی گئیں۔ ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے تصدیق کی ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملہ ہوا ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع صدر تھانے (کراچی پولیس آفس، ایڈیشنل آئی جی آفس) کار سوار سمیت 8 سے 10 دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاعات ہیں، علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔