Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا، شادی بیاہ کی تقریبات پر 10 فیصد، لگژری آئٹمز پر جی ایس ٹی 25 فیصد، جنرل پر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا، شادی بیاہ کی تقریبات پر 10 فیصد، لگژری آئٹمز پر جی ایس ٹی 25 فیصد، جنرل پر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا، شادی بیاہ کی تقریبات پر 10 فیصد، لگژری آئٹمز پر جی ایس ٹی 25 فیصد، جنرل پر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ سیمنٹ، سگریٹ، ڈرنکس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھانے کی بھی سفارش کردی، فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ٹکٹ پر ایف ای ڈی کی شرح 20 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گندم، چاول، دودھ، دال، سبزی، انڈے، مرغی، گوشت اضافی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔