Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > معروف ٹی وی میزبان، ہدایت کار، صدا کار اور اداکار ضیا محی الدین کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع نے خبر کی تصدیق کردی ہے۔**

معروف ٹی وی میزبان، ہدایت کار، صدا کار اور اداکار ضیا محی الدین کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع نے خبر کی تصدیق کردی ہے۔**

ضیا محی الدین کی عمر 91 برس تھی۔ وہ کئی روز سے علیل اور کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ضیا محی الدین کا انتقال آج بروز پیر 13 فروری کو علی الصبح ہوا۔ نجی اسپتال میں سرجری کے دوران اندرونی شریانی پھٹنے سے ان کی موت واقع ہوئی