Welcome To Pak One News Website
Home > Sport > بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی علیحدگی کی خبروں کے بعد شعیب ملک کا انٹرویو ، نجی زندگی پر بات کرنے سے معذرت کرلی۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی علیحدگی کی خبروں کے بعد شعیب ملک کا انٹرویو ، نجی زندگی پر بات کرنے سے معذرت کرلی۔

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحدگی کی خبریں ۔۔ تو ایک جانب ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے پاک بھارت اس جوڑی کا رئیلٹی شو دی مرزا ملک شو ریکارڈ ہوا ۔ تاہم ان دونوں کے ایک ساتھ شو کرنے کے باوجود بھی شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی سے متعلق خبروں کی حقیقت جاننے کے لیے مداح بے چین ہیں