Samaa-News-Logo
Nav Opener
پہلا صفحہ
تازہ ترین
پاکستان
معیشت
کھیل
اینٹرٹینمنٹ
ٹیکنالوجی
بین الاقوامی
صحت
کالم
بلاگز
دلچسپ و عجیب
ٹی وی پروگرام
ویڈیوز
search
فضائی حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے ریاستی سربراہان
مکینیکل ناکامی سے لے کر تخریب کاری تک کے نظریات کے ساتھ حادثوں کی وجہ پراسرار
| SAMAA WEBDESK
May 20, 2024
FaceBook
Twitter
Instagram
whatsaap
فضائی حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے ریاستی سربراہانBELL 212 HELICOPTER CRASH
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی اتوار کے روز ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ حادثے میں ان کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوئے۔
تہران ٹائمز کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جبکہ ایرانی ملٹری چیف کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے اب تک دنیا میں کون کونسا ریاستی سربراہ ابراہیم رئیسی کی طرح فضائی سفر کے دوران جاں بحق ہوا۔