Welcome To Pak One News Website
Home > Uncategorized > ایرانی صدر اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹرحادثہ میں جاں بحق،نائب صدر کی تصدیق

ایرانی صدر اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹرحادثہ میں جاں بحق،نائب صدر کی تصدیق

ایرانی صدر کے معاون نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ کی موت کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تقریباً 14 گھنٹے بعد ریسکیو ٹیموں کو ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ایرانی صدر کے معاون نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ سمیت سوار تمام افراد کی موت کی تصدیق کردی۔