آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار تشویش کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد واپس آرہے تھے کہ تبریز کے قریب ان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔