نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ترک ہم منصب حقان فیدان کو ٹیلی فون کیا اور حماس اسرائیلی جنگ اور مسئلہ فلسطین کے حل سے متعلق گفتگو کی۔
پاکستان اور ترکہ نے مشترکہ طور پر مسئلہ فلسطین کا 5 نکاتی حل پیش کردیا۔ جلیل عباس جیلانی اور حقان فیدان نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور دیا، مسئلہ فلسطین کے حل کے 5 نکاتی فارمولے پر دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا