وزیرِمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ پہلی کھیپ آنے پرجائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدرضروریات پوری کرتا ہے۔
حکومت کو توقع ہے کہ روسی ٹیسٹ کارگو ساڑھے 7 لاکھ بیرل خام تیل لے کر جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ سکتا ہے۔
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ
اگرریفائننگ کی لاگت کے بعد یہ روسی تیل سستا پایا گیا تو یہ مستقبل میں ایندھن کی تجارت کا تعین کرے گا۔