وفاقی کابینہ نے توشہ خانے کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز (declassify) کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ Share