بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرق پروگرام کی بحالی کےلیے موجودہ حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قرض پروگرام بحالی کے سلسلے میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ Share