پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ’جیل بھرو‘ تحریک کا باقاعدہ آغازکردیا۔
پہلے مرحلے میں پارٹی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر ،سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر ولید اقبال ، سابق صوبائی وزیر مراد راس سمیت 200 کارکنان کو گرفتاری دینی تھی لیکن عمران خان کی ہدایت پر اب شاہ محمود قریشی اور اسد عمر گرفتاری نہیں دیں گے۔
پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق حکومت نے