خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس ہوا۔ صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ دے دی اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے بھجوائے گئے خط اور 9 اپریل کو عام انتخابات کروانے کی ہدایت پر غور کیا گیا، تاہم مشاورتی اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ Share