راولپنڈی: (پاک ون نیوز) آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، آئی ایس پی آر نے یوم دفاع کا سلوگن جاری کر دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں، ہمیشہ کی طرح ہر شہید کو یاد رکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here